اپنی تشویش پر بروقت جواب کو یقینی بنانے کے لئے، براہ کرم اپنی تشویش کے متعلق سبھی تفصیلات کو شامل کریں جیسے کیا ہوا، یہ کب ہوا، یہ کہاں ہوا، کون ملوث ہوا تھا، کون حاضر تھا، اور ہر ایک فرد نے کیا کیا اور/یا کیا کہا۔ اگر آپ کئی تشویشات کی رپورٹ کر رہے ہیں، تو براہ کرم ہر ایک تشویش کے لئے درج بالا تفصیل شامل کریں۔.


ہما رے ضا بطہ ا خلاق

اخلاقیاتی طرز عمل کے متعلق ہماری کمپنی کے اقدار اور پالیسیوں کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے والمارٹ کے اخلاقیاتی بیان کو پڑھیں۔‎


کوئی سوال پوچھیں

ہمارے اخلاقیاتی بیان میں آپ کو ایک ایسی حالت کا سامنا ہوسکتا ہے جو غیر واضح اور مکمل طور پر ڈھکی ہوئی نہ ہو۔ ہمارے گلوبل ایتھکس آفس سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔


فولو اپ رپورٹ

پہلے ہی ایک اخلاقیاتی تشویش کی رپورٹ کی ہوئی ہے یا ایک سوال پوچھا ہے؟ اپنے اطلاع کی حیثیت چیک کریں۔


#f2f2f2